

ریش آور سیم سٹی 4 کا پہلا ایکسپنشن پیک ہے۔ اس ایکسپنشن کے ذریعے آپ اپنے شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں کیونکہ اس سے آپ کو کارروائی میں سیدھا شامل ہونے کی اجازت ملتی ہے۔ آپ ایک سپیڈ بواٹ کو چلائ کر اپنے نالوں میں جرائم پیشہ افراد کا تعاقب کر سکتے ہیں یا پھر ایک ٹرین کے انجنر کے بوث میں جا کر اپنے سیمز کو سیاحت کا مزہ دے سکتے ہیں۔ آپ ٹریفک سے بچتے ہوئے پولیس کار میں جا کر مجرموں کو ڈھونڈ سکتے ہیں یا پھر بھاری ہتھیار بلوا کر اپنی فوج کے ٹینک کا کنٹرول سنبھال سکتے ہیں۔ یا پھر آپ ایک انجن کے پلین کو چلائ کر لوگوں کو خوش کر سکتے ہیں اور سکائی رائٹنگ کے ذریعے ہر کسی کو متاثر کر سکتے ہیں۔
| PC | 22 اکتوبر، 2003 |
| Mac | 4 ستمبر، 2004 |